|
کالم -
جرار
|
|
جب امریکہ کا صدر ڈبلیو بش تھا تو پاکستان میں صوفی کونسل بنائی گئی تھی جس کا سرپرست اس وقت کے صدر پاکستان مسٹر پرویز کو بنایا گیا تھا۔ چوہدری شجاعت حسین کو صوفی کونسل کا صدر بنایا گیا تھا۔ ایک خطیر رقم اس مقصد کیلئے امریکہ نے فراہم کی تھی۔ ہم نے اس وقت بھی اسلامیان پاکستان کو خبردار کیا تھا لہٰذا یہ منصوبہ ناکام ہو گیا۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|